جمعرات, اگست 7, 2025
تازہ تریناے ٹی پی کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، کیرن خچانوف مینز سنگلز فائنل...

اے ٹی پی کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، کیرن خچانوف مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

ٹورنٹو: روس کے نامور ٹینس سٹار کیرن خچانوف اپنی فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اے ٹی پی کینیڈین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔

آئی جی اے سٹیڈیم مونٹریال میں جاری ایونٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں 29 سالہ روسی ٹینس سٹار کیرن خچانوف نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جرمنی کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ الیگزینڈرزویروف کو 6-3، 6-4 اور 7-6(7-4) سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!