اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا ویڈیوزچین کی روایتی ورزش کس طرح دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر...

چین کی روایتی ورزش کس طرح دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے | چینی ثقافت

ووچھنشی کا لغوی معنی پانچ جانوروں کی ورزش ہے، جو پانچ جانوروں کی حرکات سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔ چین میں پچھلے 1 ہزار 800 برسوں سے کی جانے والی یہ ورزش ماہرین کی استقامت اور نئی اختراعات کی بدولت دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!