اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینسابق چینی قانون ساز راگدی 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سابق چینی قانون ساز راگدی 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

چین کی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فائل فوٹو۔ (شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین کے اعلیٰ ترین قانون ساز ادارے، نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کے سابق نائب چیئرمین راگدی بیجنگ میں علالت کے باعث 87 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

سرکاری بیان میں کہا گیا کہ 10 ویں این پی سی کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دینے والے راگدی کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے شاندار رکن، وفادار کمیونسٹ سپاہی، نسلی امور اور سوشلسٹ قانونی نظام کی ترقی کے کام میں ممتاز رہنما اور تبت کے عوام کے عظیم فرزند تھے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!