پاکستانآپریشن غضب للحق، فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

آپریشن غضب للحق، فضائی کارروائی میں افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

افواج پاکستان نے آپریشن غضب للحق کے تحت شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ کردیں۔

ذرائع کے مطابق پاک فوج کی موثر کارروائی کے دوران بزدل دشمن اپنی پوسٹس چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی مو حکمت عملی کے باعث افغان طالبان کو بھاری نقصانات اور پسپائی کا سامنا ہے۔

افواج پاکستان نے اہداف کے حصول تک آپریشن غضب للحق جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں