ہفتہ, فروری 7, 2026
پاکستانپی آئی اے کی ملک میں موجود 5 جائیدادوں کا تخمینہ لگانے...

پی آئی اے کی ملک میں موجود 5 جائیدادوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، رجسٹرڈ فرموں کی درخواست طلب

پی آئی اے انتظامیہ نے ملک میں موجود 5 جائیدادوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق تخمینہ لگائی جانیوالی جائیدادوں میں سیلز آفس بلیو ایریا اسلام آباد، بکنگ آفس راولپنڈی، ہیڈکوارٹرز کیلئے مختص پلاٹ، سیلز آفس پشاور و کوئٹہ شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن انتظامیہ نے حکومت سے رجسٹرڈ فرموں سے درخواست طلب کر لی، رجسٹرڈ فرموں کو درخواست قومی ایئر لائن کو 13فروری تک ارسال کی جائیگی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!