جیو چھوان (شِنہوا) چین نے شمال مغربی جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ-2 ایف کیریئر راکٹ کے ذریعے دوبارہ قابل استعمال تجرباتی خلائی جہاز کامیابی سے خلا میں بھیجا ہے۔
یہ تجرباتی خلائی جہاز دوبارہ استعمال کے قابل خلائی جہازوں کے لئے تکنیکی تصدیق کے مراحل انجام دے گا اور خلا کے پرامن استعمال کے لئے تکنیکی معاونت فراہم کرے گا۔




