ہفتہ, فروری 7, 2026
پاکستانسندھ ہائی کورٹ، رمضان المبارک میں عدالتی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ ہائی کورٹ، رمضان المبارک میں عدالتی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ ہائی کورٹ نے رمضان المبارک کے عدالتی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات عدالتیں صبح 8:30سے 1:30بجے تک کام کریں گی، پیر سے جمعرات کے اوقات کار میں آدھے گھنٹے کا وقفہ شامل ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے کو عدالتی امور بغیر وقفے کے صبح 8:30سے 11:30بجے ہوں گے۔

سیشن عدالتوں کے اوقات کار بھی صبح 8:30سے 1:30بجے تک مقرر کئے گئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!