ہفتہ, فروری 7, 2026
انٹرنیشنلقطر کی اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت، دہشت گردی کیخلاف غیز...

قطر کی اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت، دہشت گردی کیخلاف غیز متزلزل موقف کا اعادہ

قطر نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ و مسجد میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

جاری مذمتی بیان میں قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دھماکے میں کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئی اور متعدد افراد زخمی ہوئے، قطر دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائیوں کیخلاف غیر متزلزل موقف کا اعادہ کرتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے اور بے گناہ شہریوں میں خوف پھیلانے کو مسترد کرتے ہیں۔

قطر متاثرین کے اہل خانہ، پاکستانی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!