اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینکویت میں 6 روزہ آٹو ورلڈ شو کا انعقاد

کویت میں 6 روزہ آٹو ورلڈ شو کا انعقاد

ہیڈ لائن:

کویت میں 6 روزہ  آٹو ورلڈ شو کا انعقاد

جھلکیاں:

کویت کے حوالی گورنریٹ میں پیر کے روز  آٹو ورلڈ شو کا آغاز ہو گیا ہے۔یہ شو 6 روز تک جاری رہے گا۔ شو میں مقامی گاہک چین کے برانڈز میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔ آئیے اس کی تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔

شاٹ لسٹ:

1۔ کویت میں منعقدہ آٹو ورلڈ شو میں  لوگوں کی دلچسپی کے مختلف مناظر

تفصیلی خبر:

حوالی گورنریٹ، کویت میں پیر کے روز 6 روزہ آٹو ورلڈ شو کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس ایونٹ میں کار ایجنسیاں، بینک، مالیاتی اور انشورنس کمپنیاں، کاروں کے لوازمات اور خدمات پیش کرنے والی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔

ایونٹ میں آنے والے مقامی گاہک چین کے برانڈز میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ آٹو ورلڈ شو، 8 فروری تک جاری رہے گا۔

حوالی، کویت سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!