اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستاناسلام آباد ہائیکورٹ، اینکرز ایسوسی ایشن نے پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست...

اسلام آباد ہائیکورٹ، اینکرز ایسوسی ایشن نے پیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست دائر کردی

اینکرز ایسوسی ایشن نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔سینئر اینکر پرسن حامد میر، نسیم زہرہ، عدنان حیدر اور امیر عباس نے صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد اور عمران شفیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست میں پیکا ایکٹ میں ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔واضح رہے کہ الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام کا ترمیمی بل 2025ء صدر کے دستخط کے بعد قانون بن گیا ہے، پیکا ترمیمی بل کیخلاف صحافیوں نے پارلیمنٹ کی کارروائی سے واک آئوٹ بھی کیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!