منگل, فروری 24, 2026
تازہ ترینبھارت میں میچز نہ کھیلنے کا معاملہ، بی سی بی کو آئی...

بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا معاملہ، بی سی بی کو آئی سی سی کی ای میل موصول

بھارت میں میچز نہ کھیلنے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ای میل موصول ہو گئی ہے۔

ذرائع بی سی بی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے موصول ہونیوالی جوابی ای میل تھی۔

بی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی نے اپنی ای میل میں بنگلادیش سے ٹورنامنٹ کے حوالے سے سکیورٹی خدشات سے متعلق پوچھا ہے اور ان سیکیورٹی خدشات کی نوعیت اور تفصیل کے حوالے سے بھی معلوم کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بی سی بی آئی سی سی کو آج تفصیلی جواب دیگا ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!