شِنہوا نیوز|امریکی کانگریس نے 4 سال بعد ٹرمپ کی انتخابی فتح کی تصدیق کر دی
جھلکیاں:
امریکی کانگریس نے پیر کے روز ڈونلڈ ٹرمپ کےسال 2024 کا صدارتی انتخاب جیتنے کی باضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے۔ 4 سال قبل ایک واقعے میں ان کے حامیوں نے کیپیٹل پر دھاوا بول کر گزشتہ انتخابات کے نتائج کو تبدیل کرنے کی کوشش کی تھی ۔
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
امریکی کانگریس نے پیر کے روز ڈونلڈ ٹرمپ کےسال 2024 کے صدارتی انتخاب میں فاتح ہونے کی باضابطہ طور پر تصدیق کر دی ہے۔ 4 سال قبل ایک واقعے میں ان کے حامیوں نے کیپیٹل پر دھاوا بول کر گزشتہ انتخابات کے نتائج کو تبدیل کرنے کی کوشش کی تھی ۔
الیکٹورل ووٹس کی آخری گنتی کے مطابق ٹرمپ نے 312 الیکٹورل ووٹس حاصل کئے جبکہ صدر کا الیکشن جیتنے کے لئے انہیں 270 الیکٹورل ووٹس کی ضرورت تھی۔ ڈیموکریٹک امیدوار نائب صدر کملا ہیرس نے 226 ووٹ حاصل کئے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link