اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسرواں سال چین کی خدمات سی منسلک تجار ت میں تیزی سے...

رواں سال چین کی خدمات سی منسلک تجار ت میں تیزی سے اضافہ

ہیڈ لائن:

رواں سال چین کی     خدمات سی منسلک تجار ت میں   تیزی سے اضافہ

جھلکیاں:

چین کی خدمات سے منسلک  تجارت میں رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں تیزی سے اضافہ، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق  سفر ی خدمات کے حوالے سے  تجارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔

#شِنہوا نیوز

تفصیلی خبر:

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین کی خدمات سے منسلک  تجارت میں رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ منگل کے روز جاری سرکاری اعداد و شمار کے مطابق  سفری خدمات کے حوالے سے  تجارت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔

وزارتِ تجارت کے مطابق، جنوری سے ستمبر کے درمیان چین  کی خدمات سے منسلک  تجارت تقریباً 55.2کھرب  یوآن تک پہنچ گئی جو تقریباً 777.29 ارب امریکی ڈالر کے برابر رقم ہے۔  سالانہ بنیاد پریہ اضافہ گزشتہ سال سے  14.5فیصد  زائد  ہے۔

سفری خدمات  کے حوالے سے  تجارت میں 42.8 فیصد کا زبردست اضافہ ہوا اور اس تجارت کا مالیاتی حجم 11.5 کھرب یوآن سے تجاوز کر گیا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!