اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی صدر کا وسطی صوبے ہوبے کا دورہ

چینی صدر کا وسطی صوبے ہوبے کا دورہ

چینی صدر شی جن پھنگ صوبے ہوبے  کی یون مینگ کاؤنٹی میں ثقافتی آثار کے تحفظ، تحقیق اور استعمال بڑھانے کی کوششوں سے متعلق آگاہی حاصل کرنے کے لئے ایک عجائب گھر کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

ووہان (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیر کی سہ پہر سے منگل کی صبح تک وسطی صوبے ہوبے کے شہروں شیاؤگان اور شیان ننگ کا معائنہ جاتی دورہ کیا ہے۔

شی نے ایک عجائب گھر ، ایک سبزی فارم اور ایک گاؤں کا دورہ کیا تاکہ ثقافتی آثار کے تحفظ، تحقیق و استعمال بڑھانے اور دیہی بحالی سے متعلق کوششوں سے آگاہی حاصل کرسکیں۔

چینی صدر شی جن پھنگ صوبے ہوبے  کی یون مینگ کاؤنٹی میں ثقافتی آثار کے تحفظ، تحقیق اور استعمال بڑھانے کی کوششوں سے متعلق آگاہی حاصل کرنے کے لئے ایک عجائب گھر کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چینی صدر شی جن پھنگ صوبے ہوبے  کی یون مینگ کاؤنٹی میں ثقافتی آثار کے تحفظ، تحقیق اور استعمال بڑھانے کی کوششوں سے متعلق آگاہی حاصل کرنے کے لئے ایک عجائب گھر کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

چینی صدر شی جن پھنگ  صوبے ہوبے  کی یون مینگ کاؤنٹی میں ثقافتی آثار کے تحفظ، تحقیق اور استعمال بڑھانے کی کوششوں سے متعلق آگاہی حاصل کرنے کے لئے ایک عجائب گھر کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

چینی صدر شی جن پھنگ صوبے ہوبے  کی کاؤنٹی جیا یو کے قصبے پان جیا وان میں ایک سبزی فارم کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!