پیر, اکتوبر 6, 2025
پاکستانکراچی، پولیس مقابلہ، مطلوب ملزم ہلاک

کراچی، پولیس مقابلہ، مطلوب ملزم ہلاک

کراچی میں ایس آئی یو کے ساتھ مقابلے میں مطلوب ملزم ہلاک ہوگیا۔

ایس ایس پی امجد شیخ کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت احتشام الدین کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق بھتہ خور گروہ صمد کاٹھیا وارڈی سے تھا، ملزم پر 13سے زائد مقدمات درج ہیں۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ ملزم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محفوظ رہے، ملزم کی نعش کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!