اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینقبرص کے ایوان نمائندگان کی صدر چین کا دورہ کریں گی

قبرص کے ایوان نمائندگان کی صدر چین کا دورہ کریں گی

بیجنگ:قبرص کے ایوان نمائندگان کی صدر انیتا ڈیمیٹریو 8 سے 13 اکتوبر تک چین کا دورہ کرنے والے وفد کی قیادت کریں گی۔

انیتا ڈیمیٹریو یہ دورہ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی کی دعوت پرکر رہی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!