اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینپی ٹی ایم پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی ایم پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی نے پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم)پر پابندی عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی ایم ملک میں امن و سکیورٹی کیلئے خطرہ ہے۔

وزارت داخلہ  کی جانب سے جاری پی ٹی ایم پر پابندی کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  پی ٹی ایم ملک میں امن و سکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، 1997 کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ 11 بی کے تحت پی ٹی ایم پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔

وزارت داخلہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیہ اور انارکی پھیلانے میں ملوث ہے، ٹھوس شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!