اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ،برج خلیفہ پاک بھارت ٹیموں کے رنگ میں...

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ،برج خلیفہ پاک بھارت ٹیموں کے رنگ میں رنگ گیا

دبئی: آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو دونوں ٹیموں کے رنگوں میں رنگ دیا گیا۔

برج خلیفہ پاکستان اور بھارت کے جھنڈوں کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا جبکہ دونوں ٹیموں کی کپتانوں کی تصاویر کو بھی برج خلیفہ پر آویزاں کیا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!