ازبکستان کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے، صحت کی سہولتوں کی فراہمی، تعلیم میں اضافہ اور بدعنوانی کے خاتمے کے حوالے سے چین کی نمایاں کامیابیوں نے اسے انسانی حقوق کے فروغ اور عالمی طرز حکمرانی کے حوالہ سے ایک قابل ستائش مثال بنا دیا ہے۔
