جمعرات, اگست 7, 2025
تازہ ترینچینی کوسٹ گارڈ کے بحری بیڑے کا دیاؤیو ڈاؤ میں گشت

چینی کوسٹ گارڈ کے بحری بیڑے کا دیاؤیو ڈاؤ میں گشت

بیجنگ(شِنہوا)چینی کوسٹ گارڈ (سی سی جی) کے بحری بیڑے نے چین کے دیاؤیو ڈاؤ جزیرے کی علاقائی سمندری حدود میں گشت کیا۔

سی سی جی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ گشت قانونی کے مطابق چین کے حقوق کے تحفظ کے لئے کیا گیا۔

اس سے قبل سی سی جی کے ایک ترجمان نے کہا کہ ایک جاپانی ماہی گیری کشتی کو یکم اگست سے 4 اگست کے دوران چین کے دیاؤیو ڈاؤ جزیرے کی علاقائی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے بعد وہاں سے نکال دیا گیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!