بدھ, اگست 6, 2025
انٹرنیشنلغزہ ، دیر البلح میں امدادی ٹرک کے الٹنے سے 20 فلسطینی...

غزہ ، دیر البلح میں امدادی ٹرک کے الٹنے سے 20 فلسطینی جان بحق، متعدد زخمی

دیر البلح: غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلح میں ایک امدادی ٹرک کے الٹنے سے 20 فلسطینی جان بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ شہریوں کی بھیڑ ایک امدادی ٹرک تک پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی، یہ ٹرک ایک غیر محفوظ راستے پر آ رہا تھا۔ ہجوم کی موجودگی میں ٹرک الٹ گیا۔ غزہ کی انسانی صورت حال انتہائی ابتر ہو چکی ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق تقریبا 20 لاکھ فلسطینی قحط کے خطرے سے دوچار ہیں، جب کہ خوراک کی امداد نہایت کم مقدار میں پہنچ رہی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!