پیر, اکتوبر 6, 2025
پاکستان5اگست احتجاج، 16پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

5اگست احتجاج، 16پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے 5 اگست احتجاج پر پی ٹی آئی کے 16 کارکنان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق 5اگست کو اسلام آباد ایکسپریس وے پر پابندی کے باوجود پی ٹی آئی کی خواتین و مرد کارکنان نے عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کیا جس پر انہیں گرفتار کر کے تھانہ لوہی بھیر منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق کارکنان کیخلاف پاپو ایکٹ سمیت 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!