جمعرات, اگست 7, 2025
پاکستانلاہور، لوہے کا بورڈ اتارتے کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

لاہور، لوہے کا بورڈ اتارتے کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق

لاہور: لاہور میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں چار افراد دکان کی چھت پر لگا لوہے کا بورڈ اتار رہے تھے کہ بورڈ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس سے کرنٹ لگنے کے باعث چاروں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے اطلاع ملتے ہی چاروں افراد کی نعشوںکو ہسپتال منتقل کردیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!