بدھ, اگست 6, 2025
پاکستانپولیو کا نیا کیس رپورٹ، لکی مروت کے 5 ماہ کے بچے...

پولیو کا نیا کیس رپورٹ، لکی مروت کے 5 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق

پشاور: ملک میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، لکی مروت کے 5 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تصدیق کی ہے کہ لکی مروت کی یوسی سلیمان خیل میں 5ماہ کے بچے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے جس کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 12ہو گئی ہے۔

قومی ادارہ صحت کی پولیو لیبارٹری کے مطابق نئے کیس کے بعد رواں سال پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 19ہوگئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!