بدھ, اگست 6, 2025
انٹرٹینمنٹاداکارہ ماہرہ خان کی مقامی بازار میں ساڑھیاں خریدنے کی ویڈیو سوشل...

اداکارہ ماہرہ خان کی مقامی بازار میں ساڑھیاں خریدنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کی کراچی کے مقامی بازار میں سادگی سے ساڑھیاں خریدنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ویڈیو میں ماہرہ خان کو کلفٹن کی مارکیٹ میں قمیض شلوار میں ملبوس، عام خریداروں کی طرح ایک دکان سے ساڑھیاں خریدتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران انہیں دکاندار سے خوشگوار انداز میں بات چیت کرتے اور بھاو تاو کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!