جمعرات, اگست 7, 2025
تازہ ترینآئرلینڈ، پاکستانی بالر سعدیہ اقبال نے سالگرہ ڈبلن کے کلونٹارف کرکٹ گراونڈ...

آئرلینڈ، پاکستانی بالر سعدیہ اقبال نے سالگرہ ڈبلن کے کلونٹارف کرکٹ گراونڈ میں منائی

ڈبلن: پاکستان کی نمبر ون بالر سعدیہ اقبال کی سالگرہ آئرلینڈ کے شہر ڈبلن کے کلونٹارف کرکٹ گراونڈ میں منائی گئی۔ پی سی بی کے مطابق اس موقع پر قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ کوچنگ اور مینجمنٹ سٹاف نے بھی بھرپور شرکت کی، ٹاپ سپنر سعدیہ اقبال نے اپنی سالگرہ ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ خوشی و جوش سے منائی اور کیک کاٹا۔

تقریب میں شریک تمام افراد نے سعدیہ اقبال کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناں کا اظہار کیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!