جمعرات, اگست 7, 2025
تازہ ترینٹیسٹ سیریز، زمبابوے اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری میچ کل شروع...

ٹیسٹ سیریز، زمبابوے اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری میچ کل شروع ہوگا

بلاوائیو: زمبابوے اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (کل) جمعرات سے 11 اگست تک کوئنز سپورٹس کلب، بلاوائیو میں کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مایہ ناز بلے باز ٹام لیتھم لیڈ کریں گے جبکہ میزبان زمبابوے کی ٹیم کو کریگ ایرون لیڈ کریں گے۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو میزبان زمبابوے کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!