جمعرات, ستمبر 11, 2025
تازہ ترینکوہاٹ، تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کوہاٹ، تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور: خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔ ترجمان نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ راجگر ایکسپلوریٹری کنواں ون کی کھدائی 9 جنوری کوشروع کی گئی تھی،3774 میٹرز گہرائی تک کھدائی کے بعد ابتدائی نتائج کے مطابق کنویں سے ایک کروڑ 64 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس حاصل ہوئی ہے، کنویں سے 159 بیرل یومیہ خام تیل کی بھی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ نئی پیداوارسے علاقے میں ترقی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!