چین کے صوبہ ہوبے کا ایک دیہی سائنس-ٹیک اسٹیشن، فیلڈ ریسرچ کے خواہاں کالج کے طلباء اور جدید ٹیکنالوجی سے محروم کاشتکاروں کے درمیان پل کا کردار ادا کررہا ہے۔ اس قسم کے ایک ہزار سے زیادہ اسٹیشن موجود ہیں۔