برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا ڈی سلوا چینی وزیراعظم لی چھیانگ کا خیرمقدم کررہے ہیں-(شِنہوا)
ریو ڈی جنیرو(شِنہوا)چینی وزیرِاعظم لی چھیانگ 17ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ریو ڈی جنیرو پہنچ گئے۔
برازیل اس وقت برکس کا چیئرمین ہے اور یہ سربراہی اجلاس 7 جولائی تک جاری رہے گا۔
چینی وزیراعظم لی چھیانگ 9 سے 10 جولائی کو مصری وزیرِاعظم مصطفیٰ کمال مدبولی کی دعوت پر مصر کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link