"(2023 میں) ہوبے کی کارکردگی بہت اچھی رہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ بہت حوصلہ افزاء ہے۔ مجھے بھرپور یقین ہے کہ 2024 زیادہ اچھا سال ثابت ہو گا۔” چین کے ہوبے میں صوبائی سطح کے "دو سیشنز” میں شریک غیر ملکی مہمانوں نے صوبے میں ترقی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
