پاکستانلاہور ہائیکورٹ، پنجاب حکومت کو 2 ماہ میں بسنت بارے بلا تفریق...

لاہور ہائیکورٹ، پنجاب حکومت کو 2 ماہ میں بسنت بارے بلا تفریق پالیسی بنانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 2 ماہ میں بسنت سے متعلق بلا تفریق پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔

جمعہ کو جسٹس اویس خالد نے پنجاب بھر میں بسنت فیسٹیول منانے کیلئے شہری اشبا کامران کی دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

درخواست گزار نے عدالت میں خود درخواست کی قانونی حیثیت پر دلائل دیئے تھے۔

عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایت کی کہ وہ درخواست گزار کو سن کر 60روز میں بسنت سے متعلق بلاتفریق پالیسی بنا کر عدالت کو آگاہ کریں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں