اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کی مقامی حکومت کے قرض خطرات مئوثر انداز میں کم کئے...

چین کی مقامی حکومت کے قرض خطرات مئوثر انداز میں کم کئے گئے، عہدیدار

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 14 ویں قومی عوامی  کانگریس (این پی سی) کے تیسرے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ لان فوآن معیشت سے متعلق ایک پریس کانفرنس کررہے ہیں ۔ (شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیر خزانہ لان فو آن نے کہا ہے کہ چین کی مقامی حکومتوں کے قرض خطرات میں مئوثر انداز میں کمی کردی گئی ہے۔

وزیر نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ بدھ تک مقامی حکومتوں نے مجموعی طور پر 29.6 کھرب یوآن (تقریباً 413 ارب امریکی ڈالر) کے بانڈز جاری کئے جن کا مقصد موجودہ قرضوں کو تبدیل کرنا تھا۔

لان نے کہا کہ 20 کھرب یوآن کے مقامی حکومتی قرض کی جگہ گزشتہ برس جاری کردہ بانڈز میں شرح سود میں اوسطاً 2.5 فیصد پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

لان نے بتایا کہ اس بات تخمینہ لگایا گیا ہے کہ یہ بانڈز 5 برس میں سود کی ادائیگیوں میں 200 ارب یوآن سے زائد کی کمی کریں گے جس سے مقامی حکومتوں کے لئے رقم حاصل کرنے کا دباؤ اور اور سود کے اخراجات میں نمایاں کمی آئے گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!