منگل, فروری 24, 2026
تازہ ترینبھارت غیر محفوظ، کسی صورت ٹیم نہیں بھیجیں گے، بنگلہ دیشی کرکٹ...

بھارت غیر محفوظ، کسی صورت ٹیم نہیں بھیجیں گے، بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کسی صورت بھارت نہ بھیجنے کا اعلان کردیا۔

بنگلادیشی کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دوٹوک انداز میں کہا کہ ہم ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہیں جائیں گے، آئی سی سی کا سری لنکا یا بنگلادیش کو وینیو کے طور پر سلیکٹ کرنا الگ معاملہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت ہمارے لئے غیر محفوظ ہے لہٰذا کھلاڑیوں کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!