ہفتہ, جنوری 10, 2026
تازہ ترین4کبڈی کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد، 12 جنوری کو ڈسپلنری...

4کبڈی کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد، 12 جنوری کو ڈسپلنری کمیٹی میں طلب

پاکستان کبڈی کے 4 کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق لاہور میں نیشنل چمپئن شپ کے دوران چاروں کھلاڑیوں نے ڈوپ ٹیسٹ نہیں دیئے تھے جس پر اینٹی ڈوپنگ آرگنائزیشن نے قوانین کے تحت چاروں کھلاڑیوں پر 4 سال کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا شکار ہونیوالے کھلاڑیوں میں عبیداللہ راجپوت، ملک بن یامین، رانا حیدر اور کاشف سندھو شامل ہیں۔

دوسری جانب پاکستان کبڈی فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس 12 جنوری کو لاہور میں طلب کیا گیا ہے جس میں تمام کھلاڑی اپنا موقف پیش کریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!