ہفتہ, جنوری 10, 2026
تازہ ترینکرکٹر عمائمہ سہیل پیا گھر سدھار گئیں، تصاویر وائرل

کرکٹر عمائمہ سہیل پیا گھر سدھار گئیں، تصاویر وائرل

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل رائونڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں اہل خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔

شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں شائقین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

مداحوں نے عمائمہ سہیل اور شریک حیات محمد غوث کیلئے نیک تمنائوں اور دعائوں کا اظہار کیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!