اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے گوانگ جو کے بڑے ہوائی اڈے سے مسافروں کی ریکارڈ...

چین کے گوانگ جو کے بڑے ہوائی اڈے سے مسافروں کی ریکارڈ آمدورفت

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ جو کے گوانگ ژو بائی یون بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ایک مسافر طیارہ اڑان بھررہا ہے۔(شِنہوا)

گوانگ جو (شِنہوا) چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے گوانگ جو بائی یون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کی تعداد 2024 میں 7 کروڑ 60 لاکھ سے زائد ہوگئی جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔

ہوائی اڈے کے مطابق گزشتہ برس تقریباً 7 کروڑ 63 لاکھ 70 ہزار مسافر دورے ہوئے  جو گزشتہ برس کی نسبت 20.89 فیصد زائد ہے، یہ دوسری بار 7 کروڑ سے زیادہ ہوئے ہیں۔ اس سے قبل 2019 میں پہلی مرتبہ 7 کروڑ سے زائد مسافر دورے ہوئے تھے۔

بائی یون ہوائی اڈے  سے 2024  کے دوران 60 سے زیادہ بین الاقوامی مسافر روٹس کا اضافہ ہوا، بحال ہوئے یا زیادہ سرگر میاں ہوئیں  جبکہ اس کے مقامی روٹ نیٹ ورک نے تقریباً تمام بڑے شہری ہوائی اڈوں کا احاطہ کیا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!