ہیڈ لائن:
چین میں ابتدائی اسکول کے بچوں کے حقوق اور مفادات کے بہتر تحفظ کی ضمانت دینے والا مسودہ قانون زیر غور
جھلکیاں:
چینی قانون ساز، ابتدائی اسکول کے بچوں کے حقوق اور مفادات کے بہتر تحفظ کی ضمانت دینے والے ایک مسودہ قانون پر غور کر رہے ہیں۔ #شِنہوا نیوز
اسٹینڈ اپ (انگریزی): رِک اوشیا،نمائندہ شِنہوا
تفصیلی خبر:
یہ شنہوا نیوز ہے۔چینی قانون ساز ،ابتدائی اسکول کے بچوں کے حقوق اور مفادات کے بہتر تحفظ کی ضمانت دینے والے ایک مسودہ قانون پر غور کر رہے ہیں۔
قانون کا یہ مسودہ قومی عوامی کانگریس کی مستقل کمیٹی کے جاری سیشن میں غور کے لیے پیش کیا گیاہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link