اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی صدر کی بوٹسوانا کے نومنتخب صدر کو مبارکباد

چینی صدر کی بوٹسوانا کے نومنتخب صدر کو مبارکباد

بوٹسواناکے نومنتخب صدر ڈوما بوکو ایک پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی  صدر شی جن پھنگ نے ڈوما بوکو کو  بوٹسوانا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

شی نے منگل کے روز اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ چین اور بوٹسوانا کے درمیان روایتی دوستی ہے  اور  حالیہ برسوں میں دو طرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت ہوئی ۔بنیادی شہری سہولیات ،ماحول دوست توانائی، علاج معالجہ اور  عوامی صحت جیسےشعبوں میں تعاون بارے قابل ذکراضافہ ہوا۔

شی نے کہا کہ وہ چین-بوٹسوانا تعلقات میں پیشرفت کوبہت اہمیت دیتے ہیں اور دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو بلند سطح پر پہنچانے اور دونوں ممالک کے عوام کو مزید فوائد مہیا کرنے کے لئے بوکو کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!