اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین اور ترکیہ بین الحکومتی تعاون کمیٹی میکانزم کا دوسرا اجلاس منعقد...

چین اور ترکیہ بین الحکومتی تعاون کمیٹی میکانزم کا دوسرا اجلاس منعقد کر یں گے

بیجنگ (شِنہوا) ترکیہ کے وزیر خزانہ و مالیات اور چین ۔ ترکیہ بین الحکومتی تعاون کمیٹی (آئی سی سی) میکانزم کے شریک چیئرمین محمد شیمشک 6 سے 8 نومبر تک چین کا دورہ کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے منگل  کے روز بتایا کہ  محمد شیمشک یہ دورہ ریاستی کونسل کے نائب وزیراعظم اور  آئی سی سی کے شریک چیئرمین ژانگ گاؤ چھنگ کی دعوت پر کررہے ہیں۔

ماؤ کا مزید کہنا تھا کہ فریقین آئی سی سی کے دوسرے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!