پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔کوارٹر فائنل میں محمد آصف یو اے ای کے محمد شہاب کے مدمقابل آئیں گے۔ واضح رہے محمد آصف نے دوحہ میں ہونے والے پری کوارٹر فائنل میں قطر کے احمد سیف کو 4-3 سے شکست دی۔
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، قطر کو شکست، پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا