اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلامریکی انتخابات، قبل از وقت ووٹوں کی تعداد 2020 کے مقابلے میں...

امریکی انتخابات، قبل از وقت ووٹوں کی تعداد 2020 کے مقابلے میں کم رہی

امریکی انتخابات 2024 میں قبل از وقت ووٹوں کی تعداد 81 ملین سے تجاوز کر گئی، ان  میں سے 4 کروڑ 44 لاکھ 2 ہزار 3 سو 75 ووٹ امریکی شہریوں نے ذاتی حیثیت میں کاسٹ کیے۔

پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 3 کروڑ 69 لاکھ 77 ہزار 3 سو سے زائد رہی۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا الیکشن لیب کے مطابق 2024 کے صدارتی انتخابات میں قبل از وقت ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 2020 کے انتخابات سے کم رہی ہے، 2020

میں مجموعی طور پر 101.5 ملین سے زائد امریکی شہریوں نے قبل از وقت ووٹ کی سہولت سے استفادہ حاصل کیا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!