اتوار, اکتوبر 5, 2025
تازہ ترینٹیسٹ کرکٹر کامران غلام رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، قومی کرکٹرز...

ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، قومی کرکٹرز کی مبارکباد

ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، قومی کرکٹرز نے کامران غلام کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے زندگی کی نئی اننگز کے آغاز پر ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

29 سالہ کامران غلام کے ولیمے کی تقریب پشاور میں ہوئی جس میں ساتھی کرکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، صاحبزادہ فرحان، افتخار احمد، فخر زمان اور نسیم شاہ سمیت مقامی کرکٹرز بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!