اتوار, اکتوبر 5, 2025
پاکستانلاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں 250...

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں 250 روپے تک کا اضافہ

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کار ٹرینوں کے کرایوں میں 150 روپے سے 250 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا۔

ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق لاہور اور راولپنڈی کے درمیان اے سی پارلر کا کرایہ 2500، اے سی بزنس کا 2250 ہو گیا ہے، اے سی اسٹینڈرڈ کا کرایہ 2100، اکانومی کلاس کا کرایہ 1300 روپے کر دیا گیا ہے، کرایوں میں اضافے کے عوض مسافروں کو ریفریشمنٹ فراہم کی جائے گی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!