جنوبی چین کے صوبہ گوآنگشی میں رہنے والا ایک امریکی تارک وطن گزشتہ 15 برس سے زیادہ کے عرصہ سے مشینیں بنانے والے ایک ممتاز چینی ادارے میں بطور سینیئر مشیر کام کر رہا ہے۔ اُس نے چین میں مشینوں کی صنعت میں بڑی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا ہے۔