صوبہ انہوئی کی چھانگ فینگ کاؤنٹی چین میں اسٹرابیری کاشت کرنے والے بڑے مراکز میں سے ایک ہے۔ ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کی مدد سے یہاں اسٹرابیری کی صنعت دن بدن جدت کی جانب گامزن ہے۔