اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کی اسٹاک مارکیٹ میں اگست کے آخر تک لسٹڈ کمپنیوں کی...

چین کی اسٹاک مارکیٹ میں اگست کے آخر تک لسٹڈ کمپنیوں کی تعداد 5ہزار358 تک پہنچ گئی

بیجنگ: چین کی مقامی اسٹاک مارکیٹ میں رواں سال اگست کے آخر تک لسٹڈ کمپنیوں کی تعداد 5ہزار358 تک پہنچ گئی۔

چائنہ ایسوسی ایشن فار پبلک کمپنیز کے اعداد و شمار کے مطابق اگست کے آخر تک شنگھائی، شین ژین اور بیجنگ کی اسٹاک ایکسچینجز میں  لسٹڈ فرموں کی تعدادبالترتیب 2ہزار2،68ہزار839 اور251 تھی۔

اعداد و شمار کے مطابق درج شدہ فرموں میں ریاستی ملکیتی ہولڈنگ اور غیر سرکاری ہولڈنگ کمپنیوں  کی تعداد  بالترتیب 27 فیصد اور 73 فیصد  تھی  جبکہ مینوفیکچرنگ اور انفارمیشن ٹرانسمیشن/سافٹ ویئر/انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خدمات کے ساتھ ساتھ ہول سیل اور ریٹیل  کے شعبوں سے متعلقہ  کمپنیاں تعداد کے لحاظ سے سرفہرست ہیں۔

گوانگ ڈونگ، ژی جیانگ اور جیانگ سو  کے تین صوبوں کی درج کمپنیوں کی تعداد مجموعی کمپنیوں کا 42.48 فیصد ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!