ہفتہ, ستمبر 6, 2025
تازہ تریننیوزی لینڈ کے راس ٹیلر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی، ساموا کے...

نیوزی لینڈ کے راس ٹیلر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی، ساموا کے سکواڈ میں شامل

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے لیجنڈ اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فاتح راس ٹیلر کو ساموا کے نامزد سکواڈ میں شامل کر لیا گیا، وہ عمان میں ہونے والے آئندہ ایشیا ایسٹ ایشیا پیسیفک ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کوالیفائر میں ساموا کی نمائندگی کریں گے ٹیلر نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اپنے ورثے، ثقافت، گاں اور خاندان کی نمائندگی کرنا میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔

واضح رہے کہ راس ٹیلر کی والدہ کا تعلق ساموا سے ہے جس کی بنا پر ان کے پاس ساموا کی شہریت بھی ہے اور اپریل 2022 میں نیوزی لینڈ کے لیے کھیلے گئے اپنے آخری میچ کے بعد تین سال کا سٹینڈ آٹ پیریڈ مکمل ہونے پر وہ اپنی دوسری قومی ٹیم کی نمائندگی کے اہل ہو گئے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!