اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کی میرین کور برازیل میں کثیرالجہتی مشترکہ مشقوں میں حصہ لے...

چین کی میرین کور برازیل میں کثیرالجہتی مشترکہ مشقوں میں حصہ لے گی

بیجنگ: چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے ) نیوی کا میرین کور کا دستہ  برازیل میں ہونے والی کثیرالجہتی مشترکہ مشقوں میں حصہ لے گا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جمعرات کوبتایا گیا کہ یہ مشقیں بنیادی طور پر مشترکہ لینڈنگ اور اینٹی لینڈنگ سے متعلقہ ہیں۔

ان مشقوں کا مقصد چینی فوج اور شریک ممالک کی افواج  کے درمیان دوستی اور تعاون کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ سلامتی کو لاحق خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ان کی اجتماعی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!