اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی صدر کی ساؤ ٹوم اورپرنسپے کے وزیر اعظم سے بیجنگ میں...

چینی صدر کی ساؤ ٹوم اورپرنسپے کے وزیر اعظم سے بیجنگ میں ملاقات

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے  ساؤ ٹوم اور پرنسپے کے وزیراعظم پیٹریس تروواڈا سے ملاقات کی، جو چین-افریقہ تعاون فورم (ایف او سی اے سی) کے سربراہی اجلاس2024 میں شرکت  اور چین کے سرکاری دورے پر  بیجنگ میں ہیں۔

جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو سٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔

اس موقع پر صدر شی  نے کہا کہ یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ  ساؤ ٹوم و پرنسپے کی چین-افریقہ دوستانہ تعاون کی فیملی میں واپسی دونوں ممالک کے عوام  کے مشترکہ مفادات سے پوری طرح ہم آہنگ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین، ہمیشہ کی طرح، قومی تعمیر اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے  ساؤ ٹوم وپرنسپے کی حمایت کرے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!